فرانس اور بیلجیئم کے بعد سوئٹرز لینڈنے  بھی برقعے پر پابندی عائد کردی

فرانس اور بیلجیئم کے بعد سوئٹرز لینڈنے  بھی برقعے پر پابندی عائد کردی
فرانس اور بیلجیئم کے بعد سوئٹرز لینڈنے  بھی برقعے پر پابندی عائد کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

برن(ڈیلی پاکستان آن لائن)فرانس اور بیلجیئم کے بعد سوئٹرز لینڈ نے بھی برقعے پر پابندی عائد کردی۔

 غیرملکی میڈیاکے مطابق سوئس نیشنل کونسل نے پابندی کے حق میں 151، مخالفت میں 29ووٹ دیئے، سوئس پارلیمان کے ایوان بالا نے پہلے ہی اس بل کو منظور کرلیا تھا،حتمی قانون سازی کے تحت مسلم خواتین پر برقعہ یا چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائدکر دی گئی۔