الیکشن کی تاریخ دیئے جانے پر سٹاک مارکیٹ پر تیزی

الیکشن کی تاریخ دیئے جانے پر سٹاک مارکیٹ پر تیزی
الیکشن کی تاریخ دیئے جانے پر سٹاک مارکیٹ پر تیزی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کی تاریخ دیئے جانے پر سٹاک مارکیٹ پر تیزی دیکھی گئی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ٹریڈنگ کے دوران 100انڈیکس میں 420پوائنٹس کااضافہ ہوا، 100انڈیکس 46ہزار 309پوائنٹس پر پہنچ گیا۔