نوشہروفیروز میں ٹرین سے گرکربچی سمیت 3 افراد جاں بحق

Sep 21, 2024 | 09:10 AM

نوشہرو فیروز (ویب ڈیسک) نوشہروفیروز میں ٹرین سے گرکربچی سمیت 3 افرادجاں بحق ہوگئے۔

ابتدائی تفصیلات کے مطابق فیملی پیروسن کی رہائشی ہے۔ اس حوالے سے تفصیلات اکٹھی کی جارہی ہے کہ حادثے کی وجہ کیا بنی۔

آج نیوز کے مطابق  علاوہ ازیں ریسکیو عملے نے لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

مزیدخبریں