خسرے سے لاہور میں ایک اور چراغ گل،تعداد54ہوگئی

خسرے سے لاہور میں ایک اور چراغ گل،تعداد54ہوگئی
خسرے سے لاہور میں ایک اور چراغ گل،تعداد54ہوگئی

  


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) خسرے سے متاثرہ ایک اور بچہ جاں بحق ہوگیا ہے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد54ہوگئی ہے ۔خسرہ سے متاثرہ 14ماہ کے احمد کو رانا ٹاﺅن سے علاج کیلئے چلڈرن ہسپتال لایاگیاتھاجہاں وہ دم توڑ گیا۔

مزید : تعلیم و صحت