سینٹ میں قائد ایوان جہانگیر بدر کا استعفیٰ منظور

سینٹ میں قائد ایوان جہانگیر بدر کا استعفیٰ منظور
سینٹ میں قائد ایوان جہانگیر بدر کا استعفیٰ منظور

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینٹ میں قائد ایوان جہانگیر بدر کا استعفیٰ منظور کرلیاگیاہے جبکہ ن لیگ کے اسحاق ڈار کا بھی مستعفی ہونے کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق انتخابی مہم میں شمولیت کیلئے پیپلزپارٹی کے سینیٹر جہانگیر بدر نے استعفیٰ دیاہے جو منظور کرکے نوٹیفکیشن جاری کردیاگیاہے ۔ ن لیگ کے اسحاق ڈار کے مستعفی ہونے کا بھی امکان ظاہر کیاجارہاہے ۔

مزید : اسلام آباد