عصام الحق قریشی کی آٹھویں پوزیشن

عصام الحق قریشی کی آٹھویں پوزیشن
عصام الحق قریشی کی آٹھویں پوزیشن

  


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ٹینس سٹاراعصام الحق قریشی نے ڈبلزانفرادی رینکنگ میں آٹھویں پوزیشن حاصل کرلی ہے۔پاکستانی سپر سٹاراعصام ایک درجہ ترقی پا کر کیرئیر بیسٹ ریکنگ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ 1998ءمیں 1005 رینکنگ سے کرئیر کی شروعات کرنے والےٹینس کھلاڑی 15 سال بعد آٹھویں پوزیشن لینے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ دوسری جانب مینز ڈبلز میں اعصام اور جین جولین راجر کی جوڑی عالمی نمبر 3پوزیشن پر آ چکی ہے۔

مزید : کھیل