کینیڈا میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام،دو ملزم گرفتار

کینیڈا میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام،دو ملزم گرفتار
کینیڈا میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام،دو ملزم گرفتار

  


اوٹاوا(مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈا میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا گیا ہے ۔ کینیڈین پولیس نے ملوث دو مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے تاہم کینیڈین حکام نے فوری طور پر گرفتار دہشت گردوں کا نام اور شناخت ظاہر نہیںکی ۔ان کاکہنا ہے کہ دہشت گرد کینیڈا میں بڑی کاروائی کا منصوبہ بنا رہے تھے تاہم ابتدائی تحقیقات کے مطابق دہشت گردوں کا بوسٹن دھماکوں سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

مزید : بین الاقوامی