وزیر داخلہ نے حکومت اور طالبان کی مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس کل طلب کر لیا

وزیر داخلہ نے حکومت اور طالبان کی مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس کل طلب کر لیا
 وزیر داخلہ نے حکومت اور طالبان کی مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس کل طلب کر لیا
کیپشن: Taliban-Ceasefire-Nisar-Pakistan-SamiulHaq_3-1-2014_139603_l

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے حکومت اور طالبان کی مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس کل طلب کر لیا ہے۔ اجلاس میں مذاکرات میں ہونے والی پیش رفت جائزہ لیا جائے گا اور آئندہ کیلئے حکمت عملی طے کی جائے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اجلاس میں طالبان کی طرف سے فائر بندی کے اعلان کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔