کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات ، الیکشن کمیشن نے ووٹنگ کے روز چھٹی کا مطالبہ کر دیا

کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات ، الیکشن کمیشن نے ووٹنگ کے روز چھٹی کا مطالبہ کر دیا
کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات ، الیکشن کمیشن نے ووٹنگ کے روز چھٹی کا مطالبہ کر دیا

  

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے وزارت داخلہ اور وزارت دفاع کو خط ارسال کیا ہے ۔ اس خط میں الیکشن کمیشن کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ 25 اپریل کو 42 کنٹونمنٹ بورڈز میں انتخابات ہو رہے ہیں اور اس انتخاب میں 20 لاکھ سے زائد افراد اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے ۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ 25 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کیا جائے تاکہ بلا تاخیر اور تعطل پولنگ کا عمل جاری رہ سکے ۔

این اے 246 میں زائد المیعاد شناختی کارڈ رکھنے والے افراد ووٹ ڈال سکیں گے یا نہیں ، جاننے کے لیے کلک کریں

مزید : اسلام آباد /اہم خبریں