کیا آپ اس تصویر میں چھپی خوبصورت ماڈل کو ڈھونڈ سکتے ہیں ؟

کیا آپ اس تصویر میں چھپی خوبصورت ماڈل کو ڈھونڈ سکتے ہیں ؟
کیا آپ اس تصویر میں چھپی خوبصورت ماڈل کو ڈھونڈ سکتے ہیں ؟

  

برلن (نیوز ڈیسک) پہلی نظر میں دیکھا جائے تو یہ تصویر کسی بھی عام جنگل ہی کی لگتی ہے جس میں درخت، جھاڑیاں اور پتھر موجود ہیں۔ تاہم اگر غور سے دیکھا جائے تو معلوم ہوتا ہے یہ تصویر اتنی سادہ نہیں بلکہ انتہائی مہارت سے پینٹ کی گئی ماڈل بھی پتھروں کے درمیان موجود ہے۔ یہ شاندار تصاویر جرمن باڈی پینٹنگ فنکار ’جورگ ڈیسٹروالڈ‘ کے فن کی شاہکار ہیں۔ جورگ نے اس ماڈل کو پینٹ کرنے کیلئے کئی گھنٹے صرف کئے تاکہ وہ اردگرد کے ماحول میں ’گُم‘ ہوجائے اور پہلی نظر میں اس کی موجودگی کی نشاندہی بھی ممکن نہ رہے۔ یہ تصاویر جرمنی کے علاقے ’ینگن فیلڈ‘ میں بنائی گئیں۔

مزیدپڑھیں:'یہ کہیں بھاگگ نہ جائے'دنیا کی وہ بیوی جس نے اپن مظلوم شوہر کو اپنے ساتھ باندھ لیا

مزید : ڈیلی بائیٹس