تیار ہونے کے بعد خود کو بار بار شیشے میں نہیں دیکھتی،فریدا پنٹو

تیار ہونے کے بعد خود کو بار بار شیشے میں نہیں دیکھتی،فریدا پنٹو
تیار ہونے کے بعد خود کو بار بار شیشے میں نہیں دیکھتی،فریدا پنٹو

  

ممبئی(نیٹ نیوز) بالی وڈ اداکارہ فریدا پنٹو نے کہا کہ وہ بار بار خود کو شیشہ میں نہیں دیکھتی ۔ بالی وڈ اداکارہ فریدا پنٹو نے نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ انہیں بار بار شیشہ کے سامنے جا کر خود کو دیکھنے کی عادت نہیں ہے وہ جب تیار ہوتی ہیں تو صرف ایک بار اپنا شیشے کے سامنے بیٹھ کر معائنہ کرتی ہیں انہیں یہ سمجھ میں نہیں آتا کہ لوگ اتنا زیادہ خود کو شیشے میں کیوں دیکھتے ہیں ان کے نزدیک اگر خود پر اعتماد ہو تو شیشہ میں ایک بار دیکھنا ہی کافی ہوتا ہے آپ جیسے بھی لگ رہے ہو ہمیشہ یہ تصور کرنا چاہئے کہ آپ بہت خاص ہو اور دنیا کے سب سے خوبصورت انسان ہو۔

مزید : کلچر