معروف گلوکارہ اقبال بانو کو مداحوں سے بچھڑے 6 برس بیت گئے

معروف گلوکارہ اقبال بانو کو مداحوں سے بچھڑے 6 برس بیت گئے

لاہور(این این آئی) معروف غزل گائیک و گلوکارہ اقبال بانو کو مداحوں سے بچھڑے 6 برس بیت گئے ۔1935 میں بھارت کے شہر نئی دلی میں پیدا ہونے والی اقبال بانو کو بچپن سے ہی موسیقی سے لگاؤ تھا جسے پروان چڑھانے میں ان کے والد نے اہم کردار ادا کیا۔ انھوں نے موسیقی کی تربیت استاد چاند خان سے حاصل کی اور 1950 میں اپنی فنی زندگی کا آغاز آل انڈیا ریڈیو سے کیا۔

مزید : کلچر