کامیاب ہو کر عوام کے جائز مسائل حل کروں گا،خالد محمود بٹ

کامیاب ہو کر عوام کے جائز مسائل حل کروں گا،خالد محمود بٹ

لاہور(پ ر)کنٹونمنٹ بورڈ کے وارڈ5 کے امیدوار خالد محمود بٹ نے کہا ہے کہ عوام کی خدمت انکا مشن ہے۔ الیکشن میں کامیابی کی صورت میں عوام کے جائزمسائل حل کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔ انھوں نے کہا کہ وارڈ 5 راولپنڈی کینٹ میں نہ صرف آرمی ہاؤس ہے بلکہ بہت سے اعلیٰ فوجی افسران بھی رہتے ہیں مگر اسکے باوجود عوامی سہولیات ناکافی ہیں ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1