ایتھوپیا کے لیلی سا ڈیسیسا نے بوسٹن میراتھن کا مینزایو نٹ جیت لیا

ایتھوپیا کے لیلی سا ڈیسیسا نے بوسٹن میراتھن کا مینزایو نٹ جیت لیا

بوسٹن( نیٹ نیوز) ایتھوپیا کے لیلی سا ڈیسیسا نے بوسٹن میراتھن کا مینزایو نٹ جیت لیا، ویمنزایونٹ کینیا کی کیرولین روٹچ کے نام رہا۔ امر یکہ کے شہربوسٹن میں ہونے والی میراتھن کے مینزایونٹ میں ایتھوپیا کے لیلی سا ڈیسیسا عمدہ پرفارمنس سے پہلی پوزیشن پر رہے۔

تاہم آخری چند کلومیٹرمیں ڈیسیسا اوران کے ہم وطن یمانے سیگے نے تمام رنر ز کو پیچھے چھوڑدیا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی