پنجاب یونیورسٹی:شعبہ پنجابی کے زیر اہتمام کانفرنس

پنجاب یونیورسٹی:شعبہ پنجابی کے زیر اہتمام کانفرنس

 لاہور (ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی اورینٹل کالج شعبہ پنجابی کے زیر اہتمام بابا فرید گنج شکر انٹر نیشنل پنجابی قبروز بدھ (آج) صبح10بجے شیرانی ہال اولڈ کیمپس میں ہوگی ۔ وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران، ڈائریکٹر بابافرید گنج شکر چئیر،پنجابی یونیورسٹی پٹیالہ ، انڈیا پروفیسر ڈاکٹر ناشر نقوی،ڈائریکٹر جنرل مذہبی امور اوقات، پنجاب ڈاکٹر طاہر رضا بخاری، چیئرمین ورلڈ پنجابی کانگرس فخر زمان، جسٹس (ر) سید افضل حیدر، جسٹس (ر) نذیر غازی کے علاوہ ملکی و بین الاقوامی شہرت یافتہ سکالرز اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4