رواں سال بجٹ میں سرکاری ملازمین کے سکیل ریوائز کئے جائیں، طارق نوید

رواں سال بجٹ میں سرکاری ملازمین کے سکیل ریوائز کئے جائیں، طارق نوید

 لاہور(پ ر) آل پاکستان گورنمنٹ ایمپلائز آفیسرز کا ایک ہنگامی اجلاس زیر صدارت طارق نوید منعقد ہوا۔ جس میں وزیر اعظم پاکستان جناب نواز شریف سے اپیل کی ہے کہ اس سال بجٹ میں ملازمین کے سکیل ریوائز ضرور کریں گزشتہ کئی سالوں سے ایڈہاک کی مد میں تنخواہوں میں اضافہ کر دیا جاتا ہے لیکن سکیل ریوائز نہیں کئے جاتے جس سے ملازمین میں سخت تشویش پائی جاتی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4