دوہرے قتل کیس کے مجرم کو 28اپریل کو پھانسی دی جائیگی
لاہور(نامہ نگار)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طارق افتخار نے دوہرے قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم جاوید عرف جیدا کے ڈیتھ وارنٹ جاری کردیئے ہیں۔ مجرم کو 28اپریل کو کوٹ لکھپت جیل میں پھانسی دی جائے گی ۔

You are subscribed Successfully