ہوپ کے وفد کی پرویز رشید سے ملاقات،مسائل سے آگاہ کیا

ہوپ کے وفد کی پرویز رشید سے ملاقات،مسائل سے آگاہ کیا

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ہوپ کے وفد کی اسلام آباد میں وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید سے ملاقات،پرائیویٹ حج سکیم کو در پیش مسائل ز یر بحث آئے پرویز رشید نے تمام مطالبات ہمدردانہ غور کا وعدہ کیا۔

مزید : صفحہ آخر