وزارت کی طرف سے حج آرگنائزر کوآر ایل لیٹر جاری کرنے میں تاخیر نہیں ہوئی

وزارت کی طرف سے حج آرگنائزر کوآر ایل لیٹر جاری کرنے میں تاخیر نہیں ہوئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پرائیویٹ حج سکیم کے رجسٹرڈ حج آرگنائزر کوRLلیٹر جاری کرنے میں تاخیر وزارت کی طرف سے کوئی نہیں ،وزارت کی طرف سے مانگا گیا ڈیٹا فراہم نہیں کیا جا رہا 100فیصد ڈیٹا آنے کے فوری بعد RLلیٹر جاری کر دیں گے ،وزارت مذہبی امور کے ذرائع کی روزنامہ پاکستان سے گفتگو۔

مزید :

صفحہ آخر -