محکمہ آبپاشی کے سرکاری ریسٹ ہاؤسز پر قبضہ کیخلاف درخواست پر ڈائریکٹر لیگل طلب

محکمہ آبپاشی کے سرکاری ریسٹ ہاؤسز پر قبضہ کیخلاف درخواست پر ڈائریکٹر لیگل ...

 لاہور (نامہ نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب بھر کی نہروں پر 60 ہزار سے زائد سرکاری ریسٹ ہاؤسز سے قبضہ واگزار کرانے کی درخواست پر ڈائریکٹر لیگل محکمہ آبپاشی کو آج 22اپریل کو طلب کر لیاہے ۔مسٹر جسٹس فرخ عرفان خان نے کیس کی سماعت کی، درخواست کے وکیل میاں اسلم نے موقف اختیار کیا کہ پنجاب اریگیشن اینڈ ڈرینج ایکٹ کے تحت محکمہ آبپاشی کے تمام اثاثے اور اختیارات اتھارٹی کو منتقل کئے جا چکے ہیں۔عدالت نے پنجاب بھر کی نہروں پر 60ہزار سے زائد سرکاری ریسٹ ہاؤسز سے قبضہ واگزار کرنے کی درخواست پر ڈائریکٹر لیگل محکمہ آبپاشی کو آج 22اپریل کوطلب کر لیاہے۔ ریسٹ ہاؤسز

مزید : صفحہ آخر