پیپلز پارٹی نے گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات میں حصہ لینے کے خواہش مندوں سے درخواستیں 24اپریل تک طلب کر لیں

پیپلز پارٹی نے گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات میں حصہ لینے کے خواہش مندوں ...

 اسلام آباد(پ ر)پاکستان پیپلز پارٹی نے گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات میں حصہ لینے کے خواہش مندوں سے درخواستیں 24اپریل تک طلب کر لی ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی پالیمنٹییرنز کے سیکریٹری جنرل راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ یہ درخواستیں پارٹی کے صدر مخدوم امین فہیم کے نام ارسال کی جائیں۔ انہوں نے کہا کہ درخواست کے ساتھ پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیریز کے نام دس ہزار روپے بنک ڈرافٹ بھی پی پی پی سنٹرل سیکریٹریٹ اسلام آباد کے ایڈریس پر ارسال کی جائیں۔

مزید : علاقائی