بنگلہ دیش کیخلاف تیسرے ون ڈے کیلئے قومی کرکٹ ٹیم میں تین تبدیلیوں کا امکان

بنگلہ دیش کیخلاف تیسرے ون ڈے کیلئے قومی کرکٹ ٹیم میں تین تبدیلیوں کا امکان
بنگلہ دیش کیخلاف تیسرے ون ڈے کیلئے قومی کرکٹ ٹیم میں تین تبدیلیوں کا امکان

  

ڈھاکہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پہلے دوون ڈے میچو ں میں بنگلہ دیش کی ٹیم سے شکست کھانے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم میں تین تبدیلیوں کا امکان ہے ۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق سیریز ہارنے کے بعد کلین سوئیپ سے بچناچاہتے ہیں اور اِس کیلئے ٹیم میں موزوں تبدیلیاں زیرغور ہیں ۔ ذرائع نے بتایاکہ راحت علی کی جگہ عمر اکمل ، سعید اجمل کی جگہ ذوالفقار بابر اور فوادعالم کی جگہ سمیع اسلم کو کھلائے جانے کا امکان ہے ۔

مزید : کھیل