سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی ،22دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی ،22دہشتگرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی ،22دہشتگرد ہلاک

  

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں فضائی کارروائی کرتے ہوئے 22دہشت گردوں کو ہلا کر دیاہے ۔فوج کے ادارہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)نے کہاہے کہ گزشتہ رات جیٹ طیاروں نے خفیہ اطلاعات پر شمالی وزیرستان کے علاقے میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 22دہشتگرد ہلا ک ہو گئے ہیں ۔سیکیورٹی فورسز کو اطلاعات ملی تھیں کہ دہشگردوں کا بڑا گروب اس علاقے میں حرکت کر ہاہے جس کے باعث سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کافیصلہ کیا ۔

مزید : دفاع وطن /اہم خبریں