ماڈل ایان علی سے وکیل شائستہ وہاب کی اڈیالہ جیل میں ملاقات، کیس کے بارے تبادلہ خیال

ماڈل ایان علی سے وکیل شائستہ وہاب کی اڈیالہ جیل میں ملاقات، کیس کے بارے ...
ماڈل ایان علی سے وکیل شائستہ وہاب کی اڈیالہ جیل میں ملاقات، کیس کے بارے تبادلہ خیال

  

راولپنڈی (ویب ڈیسک)ذمہ دار ذرائع کے مطابق اداکارہ ماڈل ایان علی سے اس کی وکیل شائستہ وہاب سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے دوران کیس کی تازہ صورتحال کے بارے میں تبادل خیال ہوا اور ماڈل ایان علی کی طبیعت کے بارے میں بھی اس سے پوچھا گیا جس پر ماڈل ایان علی نے اپنی وکیل کو بتایا کہ اب میری طبیعت ٹھیک ہے۔ ایان علی نے کیس کے بارے میں بھی پوچھا۔

مزید : راولپنڈی