ایشیاءڈیف ٹی ٹوینٹی کپ،پاکستان ڈیف ٹیم نے سری لنکا ڈیف ٹیم کو شکست دیدی

ایشیاءڈیف ٹی ٹوینٹی کپ،پاکستان ڈیف ٹیم نے سری لنکا ڈیف ٹیم کو شکست دیدی
ایشیاءڈیف ٹی ٹوینٹی کپ،پاکستان ڈیف ٹیم نے سری لنکا ڈیف ٹیم کو شکست دیدی

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)ایشیاءڈیف ٹی ٹوینٹی کپ میں پاکستانی ڈیف ٹیم نے سری لنکا ڈیف ٹیم کو 106رنز سے شکست دیدی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 174رنز کا ٹارگٹ دیا لیکن سری لنکا کی ڈیف کو پاکستانی ڈیف ٹیم کے بالروں نے 67رنز پر ڈھیر کردیا ۔

مزید : کھیل