وزیراعظم کے لکھی ہوئی تقریر پڑھنے پر چینی صدر ہنستے رہے

وزیراعظم کے لکھی ہوئی تقریر پڑھنے پر چینی صدر ہنستے رہے
وزیراعظم کے لکھی ہوئی تقریر پڑھنے پر چینی صدر ہنستے رہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (آن لائن)آن لائن نیوز ایجنسی کے مطابق  وزیراعظم نواز شریف مشترکہ اجلاس میں بھی لکھی ہوئی تحریر ہاتھوں میں لے کر پڑھتے رہے جسے چینی صدر دیکھ کر ہنس رہے تھے۔ منگل کے روز پارلیمنٹ ہاؤس میں مشترکہ اجلاس میں بھی وزیراعظم نواز شریف نے اپنا حسب معمول روایتی انداز کو برقرار رکھا اور چینی صدر شی چن پنگ سمیت پوری دنیا کے سامنے لکھی ہوئی تحریر ہاتھ میں لے کر پڑھتے رہے جبکہ چینی صدر ہنس کر نواز شریف کی طرف حیرانگی سے دیکھتے رہے۔

مزید :

اسلام آباد -