یو حنا آباد دھماکوں میں ملوث دوسرا ملزم گرفتار

یو حنا آباد دھماکوں میں ملوث دوسرا ملزم گرفتار
یو حنا آباد دھماکوں میں ملوث دوسرا ملزم گرفتار

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس نے یوحنا آباد دھماکوں میں ملوث دوسرے ملزم کو بھی گرفتار کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پو لیس نے ایک ملزم کو گرفتار کیا تھا جس کی نشاندہی پر حساس اداروں نے آوٹ فال روڈ پر کاروائی کی اور ملزم کوگرفتار کر لیا۔پولیس حکام کا کہناتھا کہ ملزم یوحنا آباد دھماکوں میں ملوث ہے اور کافی دیر سے اس کی تلاش کی جا رہی تھی ۔

مزید : لاہور