عوام ووٹ کی طاقت سے ظلم و جبر کے بت گرا دیں: سینیٹر سراج الحق

عوام ووٹ کی طاقت سے ظلم و جبر کے بت گرا دیں: سینیٹر سراج الحق
عوام ووٹ کی طاقت سے ظلم و جبر کے بت گرا دیں: سینیٹر سراج الحق

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ عوام پرامن کراچی کا عزم لے کر کل گھروں سے نکلیں اور اپنے ووٹ کی قوت سے ظلم و جبر کے بتوں کو گرا دیں۔

تفصیلات کے مطابق سینیٹر سراج الحق کا کہنا تھا کہ خوشحال پاکستان کیلئے پرامن کراچی ضروری ہے لیکن 25 سال سے کراچی بھتہ اور ٹھپہ مافیا ہاتھوں یرغمال بنا ہے تاہم اب کراچی میں ظلم کا راج نہیں رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ عوام پرامن کراچی کا عزم لے کر کل گھروں سے نکلیں اور ووٹ کی قوت سے ظلم و جبر کے بتوں کو گرادیں۔

مزید : کراچی /اہم خبریں