آصف علی زرداری اور عمران خان کے درمیان رابطہ ہوا ہے: شاہ محمود قریشی

آصف علی زرداری اور عمران خان کے درمیان رابطہ ہوا ہے: شاہ محمود قریشی
آصف علی زرداری اور عمران خان کے درمیان رابطہ ہوا ہے: شاہ محمود قریشی

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءشاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عمران خان اور پاکستان پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے درمیان رابطہ ہوا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ آصف زرداری نے کل تین ایشوز پر اجلاس بلایا ہے اور تحریک انصاف نے اجلاس میں شرکت کا فیصلہ بھی کر لیا ہے۔ شاہ محمود قریشی کے مطابق وہ، اسد عمر اور شفقت محمود کل اجلاس میں شرکت کیلئے بلاول ہاﺅس جائیں گے۔

مزید : قومی /اہم خبریں