جسے اللہ رکھے…… مردان میں خودکش حملہ آور کی فائرنگ، گولی بوڑھے شخص کے چہرے کو چھوتی ہوئی گزر گئی

جسے اللہ رکھے…… مردان میں خودکش حملہ آور کی فائرنگ، گولی بوڑھے شخص کے چہرے ...
جسے اللہ رکھے…… مردان میں خودکش حملہ آور کی فائرنگ، گولی بوڑھے شخص کے چہرے کو چھوتی ہوئی گزر گئی

  

مردان (ویب ڈیسک) جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے، مردان میں خودکش حملہ آور جب فائرنگ کرتا ہوا آیا تو اس نے ایک بوڑھے شخص پر فائرنگ کی۔ موت اس شخص کو چھو کر گزر گئی۔ خودکش حملہ آور کی گولی اس شخص کے چہرے کو چھوتی ہوئی گزر گئی خودکش حملہ آور فائرنگ کے بعد آگے بڑھ گیا۔

مزید : مردان