ماربل ، اینٹوں اور پتھروں کو رنگوں میں رنگنے والا منفرد آرٹسٹ

ماربل ، اینٹوں اور پتھروں کو رنگوں میں رنگنے والا منفرد آرٹسٹ
ماربل ، اینٹوں اور پتھروں کو رنگوں میں رنگنے والا منفرد آرٹسٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جوہانسبرگ(بیورورپورٹ)55رابرٹ پیٹرسن جنھوں نے ایسے آرٹ کو اپنے فن کا ذریعہ بنایا جس کی طرف عموما لوگوں کا دھیان کم جاتا ہے دو سال تک جیل کا ٹنے کے بعد رہا ہوتے ہی اپنے فن کا کھل کر اظہار کرنے کا موقع ملا۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے رابرٹ نے جیل سے آر ٹسٹ کی زندگی پر تفصیل سے روشنی ڈالی، رابرٹ نے بتایا کہ میرا شروع سے رجحان تھا کہ میں کچھ منفرد کام کروں اس لئے میں نے ماربل ، اینٹوں اور پتھروں پر شروع کیا عکس سے تصاویر بنانے کا کام شروع کیا جس پر مجھے کافی پذیرائی ملی،دن بدن میرے کام میں نکھار آ رہا ہے بہت سی نمائش بھی ہوئی ہیں،اور لوگوں نے میرے آرٹ ورک کو پسند کیا ہے جس پر میں اپنے دوستوں،ساتھیوں کا شکر گزار ہوں۔

مزید :

عالمی منظر -