آبی ذخائر

آبی ذخائر

لاہور(آن لائن) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں آج پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی: دریا: سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد42500کیوسک اور اخراج :42100کیوسک، کابل (نوشہرہ کے مقام پر): آمد 51300کیوسک اور اخراج 51300کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد50100کیوسک اور اخراج 40000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 23000 کیوسک اور اخراج 11900 کیوسک ۔ بیراج :جناح: آمد99900کیوسک اور اخراج 92400کیوسک،چشمہ: آمد110600کیوسک اور اخراج 105100 کیوسک رہا۔

، تونسہ: آمد55800 کیوسک اور اخراج44900کیوسک، پنجند: آمد12200کیوسک اور اخراج Nil ، گدو: آمد 67000کیوسک اور اخراج 67000کیوسک، سکھر: آمدNRاور اخراج NR، کوٹری:آمد44200کیوسک اور اخراج23500 کیوسک۔ریزروائرز : تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1481.90فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ2.850ملین ایکڑ فٹ۔ منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1150.80فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ2.015ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 648.00 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.240 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل آج صبح 6 بجے کی ہے۔

مزید : کامرس