حکمران حضرت علیؓ کی سیرت وکردار کو مشعل راہ بنائیں،علامہ ریاض شاہ

حکمران حضرت علیؓ کی سیرت وکردار کو مشعل راہ بنائیں،علامہ ریاض شاہ

لاہور(خبر نگار خصوصی)جماعت اہل سُنّت پاکستان کے مرکزی ناظم اعلیٰ علامہ سیّد ریاض حسین شاہ نے کہا ہے کہ مسلم حکمران حضرت علیؓ کی سیرت وکردار کو مشعل راہ بنائیں۔

حضرت علیؓ کی خدمات تاریخ اسلامی کا روشن باب ہیں۔ حضرت علیؓ کی نگاہ عقابی، ذہن آفاقی، سوچ کائناتی اور کردار ملکوتی تھا۔ حضرت علیؓ کی شجاعت و بہادری ضرب المثل تھی،

مزید : میٹروپولیٹن 1