نرگس 42 برس کی ہو گئیں سالگرہ اہل خانہ کے ساتھ منائی

نرگس 42 برس کی ہو گئیں سالگرہ اہل خانہ کے ساتھ منائی
 نرگس 42 برس کی ہو گئیں سالگرہ اہل خانہ کے ساتھ منائی

  

اسلام آباد (اے پی پی) پاکستانی اسٹیج اداکارہ وپرفارمر نرگس 42 برس کی ہو گئیں۔ذرائع ابلاغ کے مطابق پاکستانی اسٹیج اداکارہ وپرفارمر نرگس 21اپریل1974کو لاہور میں پیدا ہوئیں،نرگس نے بطور رقاصہ اپنے کیرئیر کا آغاز کیا،وہ 100 سے زائد فلموں اور متعدد اسٹیج ڈراموں میں کام کر چکی ہیں،ابھی بھی وہ اسٹیج ڈراموں کی کامیابی کی ضمانت سمجھی جاتی ہیں،انہوں نے اپنی سالگرہ اپنے اہل خانہ اوردوست احباب کے ہمراہ گھر پر منائی۔

مزید : کلچر