ولیم اور ہیری کا لندن میں ’’سٹاروارز ایپی سوڈ ایٹ ‘‘کے سیٹ کا دورہ

ولیم اور ہیری کا لندن میں ’’سٹاروارز ایپی سوڈ ایٹ ‘‘کے سیٹ کا دورہ

لندن (اے پی پی) برطانوی شہزادوں ولیم اور ہیری نے لندن میں ’’سٹاروارز ایپی سوڈ ایٹ ‘‘کے سیٹ کا دورہ کیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شہزادہ ولیم اور ہیری نے ’’سٹارواز ایٹ‘‘ کے سیٹ کا نجی دورہ کیا ہے وہ پائن وڈ سٹوڈیوآئے جہاں ان کوسیٹ کے مختلف حصوں کی سیر کرانے کے ساتھ اداکار مارک ہمل اور فلم ڈائریکٹر ریان جوہانسن سے ملاقات کرائے گئی۔ دونوں شہزادے وہاں موجود عملے سے گھل مل گئے اور ان کے ساتھ ایک سین کی نقل کرتے ہوئے سائبر وار کی مشق بھی کی۔

مزید : کلچر