یوا س بز نس سکول، اور ویٹس کیئر کے اشتر ک سے کنو نشن

یوا س بز نس سکول، اور ویٹس کیئر کے اشتر ک سے کنو نشن

لاہور(کامرس رپورٹر)یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور کے یوا س بز نس سکول، بز نس انکیو بیشن سینٹر اور ویٹس کیئر کلب سو سا ئٹی کے با ہمی اشتر ک سے گذشتہ روز طلبہ کیلیئے کنو نشن کا انعقاد کیا جس کا مقصد شعبہ ویٹر نری کے گریجو یٹ اور ڈرگریجو یٹ طلبہ کوحصو ل تعلیم کے بعد نو کر یا ں تلا ش کر نے کی بجا ئے اپنا کاروبار شرو ع کر نے کے رجحا ن سے رو شناس کرا وانا تھا۔

وا ئس چا نسلر پرو فیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا نے کنو نشن کی اختتا می تقر یب کی صدا رت کی جبکہ دیگر اہم شخصیا ت میں پرو فیسر ڈاکٹر علیم بھٹی ، ڈاکٹرثا نیہ چوہدری ،ڈاکٹر شعیب سر ور اور ڈاکٹر جاسر آفتا ب نے شر کت کی اور مختلف مو ضو عات پر لیکچر بھی دیے جس میں انہو ں نے کارو با ر سے متعلقہ مختلف پہلو وں پر تفصیلی رو شنی ڈالی ۔ کنو نشن میں بز نس پلا ن پر یز نٹیشن کے مقا بلہ کا بھی انعقاد ہوا جس میں ر مضا ن ستا ر نے پہلی،ار سلا ن احمد نے دو سر ی جبکہ معا ذ سجا د نے تیسر ی پو زیشن حاصل کی۔ڈاکٹر پا شا نے تقر یب کے ا ختتام پر مقا بلہ میں جیتنے والے طلبہ کے درمیان کیش پرائز اورسر ٹیفیکیٹس تقسیم کیئے جبکہ مہما نو ں کو شیلڈیں پیش کیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4