نیشنل بک فاؤنڈیشن اور پی یو کا کتابوں کے عالمی دن پر کتاب میلہ

نیشنل بک فاؤنڈیشن اور پی یو کا کتابوں کے عالمی دن پر کتاب میلہ

لاہور(پ ر)کتابوں کے عالمی دن پر نیشنل بک فاؤنڈیشن اور پنجاب یونیورسٹی کے ڈیپارٹمنٹ آف انفارمیشن اینڈ مینجمنٹ کے اشتراک سے کتاب میلہ کا آج لگے گا وائس چانسلر ڈاکٹر مجاہد کامران مہمانِ خصوصی ہونگے ۔مہمان مقرر ین میں مجیب الرحمن شامی، احمد رضا سرور ، پروفیسر ڈاکٹر خواجہ محمد زکریا شامل ہیں۔ مسز نزہت اکبر اور ڈاکٹر کنول اپنے اپنے اداروں کی نمائندگی کریں گی ۔اس میلہ میں بک فلیگ ہوسٹنگ،حلف نامہ کی تقریب اور شائقین کتب کیلئے انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4