خواجہ سردار گروپ بلا مقابلا منتخب ہوگیا
لاہور (پ ر) نیشنل بنک آفیسرز کو آپریٹو ہا ؤسنگ سوسائٹی لاہور کے آئندہ تین سال کے لئے انتخابات میں نو رکنی مینیجنگ کمیٹی کے لئے خواجہ سردار گروپ بلا مقابلا منتخب ہوگیا ہے ۔ عہد ید ا ر ا ن میں خواجہ محمد سردار صدر،محمد سلیم بٹ نائب صدر،محمد عثمان کھوکر سیکر ٹری ،محمد اختر خزانچی اور منیر شیخ، مقبول شاہ،میر عمران ادریس،مظہر شاہ جاوید ممبر ایگزیکٹو کمیٹی منتخب ہوئے ہیں۔نو ٹی فیکیشن کاپی منسلک ہے۔