حکومت 100فیصد شرح خواندگی کیلئے تمام وسائل استعمال کر رہی ہے،یاسر علی

حکومت 100فیصد شرح خواندگی کیلئے تمام وسائل استعمال کر رہی ہے،یاسر علی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( خبرنگار)سوفیصد شرح خواندگی کا ٹارگٹ 2020ء تک حاصل کرلیا جائے گا ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز ڈپٹی ڈائریکٹر بیسک ایجوکیشن کمیونٹی سکولز فیصل آبادمحمدیاسر علی نے داخلہ مہم کے سلسلہ میں سیمینار پائلٹ ہائی سکول بستی سلطان نون میں خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ 100%شرح خواندگی کیلئے حکومت تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے ۔ اس موقع پر رانا لیاقت علی نون صدر جھنگ سوشل ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن ، ملک محمدرفیق و دیگر موجود تھے۔
جنرل سیکرٹری انجمن اصلاح معاشرہ ، ڈاکٹرعبدالرحمن جنرل سیکرٹری رحمن ویلفیئرسوسائٹی ، ناصرعلی نون چیئرمین عشروزکوٰۃ سمیت کثیر تعداد میں مردوخواتین اور بچے موجودتھے۔