ایم اے ‘ ایم ایس سی امتحانات ‘ دگنا فیس کا وقت ختم ‘ 3 گنا فیس کیساتھ داخلہ فارم جمع ہونگے

ایم اے ‘ ایم ایس سی امتحانات ‘ دگنا فیس کا وقت ختم ‘ 3 گنا فیس کیساتھ داخلہ ...

ملتان( سٹاف رپورٹر)زکریا یونیورسٹی کے تحت ایم اے‘ایم ایس سی (ملحقہ کالج )گورنمنٹ ایمرسن کالج ملتان کے پہلے سمسٹر 2015-17 (بقیہ نمبر47صفحہ12پر )

فائنل ٹرم کے امتحان کے لئے دگنا فیس کے ساتھ داخلہ فارم دفتر ناظم امتحانات میں جمع کرانے کی آخری تاریخ ختم ہو گئی‘ اب 3گنا فیس کے ساتھ داخلہ فارم امتحان شروع ہونے سے ایک ہفتہ قبل تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔

داخلہ فارم

مزید : ملتان صفحہ آخر