جنو بی چھا ؤ نی، اوبا ش محلے دار نے 12 سالہ لڑ کے کو بد اخلا قی کا نشانہ بنا ڈا لا

جنو بی چھا ؤ نی، اوبا ش محلے دار نے 12 سالہ لڑ کے کو بد اخلا قی کا نشانہ بنا ڈا ...

لاہور(اپنے کرائم رپورٹرسے) جنو بی چھا ؤ نی کے علاقہ میں اوبا ش نے 12سا لہ لڑ کے کو بد اخلا قی کا نشانہ بنا ڈا لا ۔ پو لیس نے مقد مہ در ج کر کے ملزم کو گرفتا ر کر لیا ہے ۔ بتا یا گیا ہے کہ جنو بی چھا ؤ نی نشاط کا لو نی سجن والا کا ر ہا ئشی 12سا لہ سلیمان جو مقامی سکو ل میں آٹھویں جما عت کا طالبعلم تھا گزشتہ روز گھر سے با ہر دودھ لینے گیا تو محلہ کے اوبا ش شہزا د نے اسے د کا ن میں لے جا کر بد اخلا قی کا نشانہ بنا ڈا لا ۔ پو لیس نے سلیما ن کی میڈئیکل ر پو رٹ کے بعد مقد مہ در ج کر کے ملزم شہزاد کو گرفتا ر کر لیا ہے ۔

مزید : علاقائی