مصری شاہ :بچوں کی لڑائی میں فائرنگ، 3 بچے زخمی

مصری شاہ :بچوں کی لڑائی میں فائرنگ، 3 بچے زخمی

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹرسے ) مصر ی شاہ کے علاقہ میں بچو ں کی لڑا ئی میں بڑ ے کو د پڑے ، مخا لف گرو پ کی فا ئر نگ سے ایک کی خا ندا ن کے 3کم سن بچے زخمی ہو گئے ۔ پو لیس نے موقع پر کا رروا ئی شروع کردی ہے ۔ بتا یا گیا ہے کہ مصری شاہ کے علاقہ تیزا ب احا طہ کے قر یب اسلم اور ر فیق کے بچو ں کے در میا ن کر کٹ کھیلنے پر لڑا ئی ہو ئی جس میں بڑے بھی کو د پڑے اسلم وغیر ہ نے گلی میں اند ھا د ھند فا ئر نگ شروع کردی جس کی زد میں آ کر ر یحا ن ، زبیر ، فر خ زخمی ہو گئے اطلا ع ملنے پر پو لیس نے موقع پر پہنچ کرزخمی بچوں کو طبی امدا د کے لئے میو ہسپتا ل منتقل کیا جہا ں بچو ں کی حا لت نا زک بیا ن کی جا تی ہے ۔

پو لیس نے تفتیش شروع کردی ہے ۔

مزید : علاقائی