کتب کا عالمی دن کل منایا جائیگا

کتب کا عالمی دن کل منایا جائیگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان سمیت دنیا بھر میں کتب کا عالمی دن کل 23اپریل بروز ہفتہ منایا جائے گا اس سلسلہ میں مختلف ادبی (بقیہ نمبر43صفحہ12پر )
،دینی اور تعلیمی حلقوں کے زیر اہتمام خصوصی تقریبات ،کانفرنسز ،سیمینارز کا اہتمام کیا جائے گا جس میں اہل علم ودانش اور ماہرین تعلیم خطاب کریں گے اس موقع پر لائبریریزکی اہمیت اور افادیت کے حوالے سے خصوصی تبادلہ خیال کیا جائے گا ۔