مجاہد لاہوری کی اہلیہ انتقال کر گئیں ، قرآن خوانی آج بعد نماز جمعہ اعوان ٹاؤن میں ہو گی

مجاہد لاہوری کی اہلیہ انتقال کر گئیں ، قرآن خوانی آج بعد نماز جمعہ اعوان ٹاؤن ...

لاہور(پاکستان رپورٹ ) جناب مجاہد لاہوری کی اہلیہ 72سال کی عمر میں انتقال کر گئیں ۔ ان کا انتقال دل کے دورے کے باعث ہوا جس سے وہ جانبر نہ ہو سکیں ۔انہیں لاہور میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحومہ کو ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی و دعا آج بعدازنماز جمعہ رضوان مسجد، اعوا ن ٹاؤن ، ملتان روڈ لاہور میں ہو گی۔

مزید : صفحہ آخر