حاجی کیمپوں کے ڈائریکٹرز کی وفاقی سیکرٹری مذہبی امور سہیل عامر مرزا کی زیر صدارت طویل میٹنگ

حاجی کیمپوں کے ڈائریکٹرز کی وفاقی سیکرٹری مذہبی امور سہیل عامر مرزا کی زیر ...

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج2016ء کی تیاریاں، ملک بھر کے حاجی کیمپوں کے ڈائریکٹرز کی وفاقی سیکرٹری مذہبی امور سہیل عامر مرزا کی زیر صدارت طویل میٹنگ، عازمین حج کی ٹریننگ کے تمام مراحل کی تکمیل کے لیے لائحہ عمل تشکیل دے دیا گیا ،ڈائریکٹرز نے حاجی کیمپوں میں حج اپریشن 2016ء کے لیے کی گئی تیاریوں پر بریفنگ دی وفاقی سیکرٹری کا تیاریوں پر اعتماد کا اظہار۔

مزید : صفحہ آخر