مفتی امان اللہ قتل کیس کی سماعت گواہوں کے حاضر نہ ہونے پر ملتوی

مفتی امان اللہ قتل کیس کی سماعت گواہوں کے حاضر نہ ہونے پر ملتوی

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے مفتی امان اللہ قتل کیس کی سماعت گواہوں کے حاضر نہ ہونے پر مزید کارروائی کیلئے ملتوی کر دی، گزشتہ روز عدالت نے کیس کی سماعت شروع کی تو بتایا گیا کہ بیان دینے کیلئے طلب کئے گئے گواہحاضر نہیں ہوئے عدالت نے گواہوں کو دوبارہ طلب کرتے ہوئے سماعت 5مئی تک ملتوی کر دی، تھانہ آر اے بازار پولیس نے طیب وغیرہ کے خلاف مقدمہ درج کیا، اس کیس کی تفتیش انسداد دہشت گردی فورس حکام کر رہے ہیں۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر