کرم ایجنسی : افغان سرحد کے قریب بارودی سرنگ کا دھماکہ ، 1سکیورٹی اہلکار شہید, 2زخمی

کرم ایجنسی : افغان سرحد کے قریب بارودی سرنگ کا دھماکہ ، 1سکیورٹی اہلکار شہید, ...
کرم ایجنسی : افغان سرحد کے قریب بارودی سرنگ کا دھماکہ ، 1سکیورٹی اہلکار شہید, 2زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کرم ایجنسی (مانیٹرنگ ڈیسک )افغان سرحد کے قریب بارودی سرنگ کا دھماکہ ہو ا جس سے 1سکیورٹی اہلکار شہید اور 2زخمی ہو گئے ۔
جیو نیوز کے مطابق دہشت گردوں نے ایف سی چیک پوسٹ کے قریب بارودی سرنگ نصب کر رکھی تھی جس سے سکیورٹی اہلکار کے ٹکرانے سے دھماکہ ہو گیا ۔ دھماکے سے 1اہلکار شہید اور دو زخمی ہو گئے جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔ پولیٹیکل حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ شہید ڈانوڈنڈمیں پیش آیا۔

مزید :

کرّم -اہم خبریں -