تین ماہ میں 3 ہزار پاکستانیوں کی جرمنی میں پناہ کیلئے درخواست

تین ماہ میں 3 ہزار پاکستانیوں کی جرمنی میں پناہ کیلئے درخواست
تین ماہ میں 3 ہزار پاکستانیوں کی جرمنی میں پناہ کیلئے درخواست

  

برلن (ویب ڈیسک) جرمنی میں اس سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران قریب تین ہزار پاکستانی شہریوں نے سیاسی پناہ کی درخواستیں دیں۔ جنوری سے مارچ تک کے اس عرصے میں قریب ساڑھے نو سو پاکستانیوں کی درخواستوں پر فیصلے بھی سنا دیئے گئے ۔ وائس آف جرمنی کی ایک رپورٹ کے مطابق جرمنی کے وفاقی دفتر برائے مہاجرین و تارکین وطن کی جانب سے 2016 ءکی پہلی ساہ ماہی کے اعدادوشمار جاری کر دیئے گئے۔

مزید : بین الاقوامی