آدم خور چوہے کا حملہ، استانی کو ناک پر کاٹ لیا

آدم خور چوہے کا حملہ، استانی کو ناک پر کاٹ لیا
آدم خور چوہے کا حملہ، استانی کو ناک پر کاٹ لیا

  

صوابی (ویب ڈیسک) گورنمنٹ گرلز ہائی سکول روشن آباد صوابی کی استانی زوجہ شیر نواس خان کو آدم خور چوہے نےناک پر کاٹ کر زخمی کردیا۔ بتایا گیا ہے کہ استانی گزشتہ روز گھر میں موجود تھی کہ اس دوران کمرے کے اندر ایک آدم خور چوہے نے اچانک آکر اسے ناک پر کاٹ لیا جس سے وہ زخمی ہوگئی اور فوری طور پر صوابی ہسپتال منتقل کردی گئی ،جہاں انہیں ویکسین اور دیگر ادویات فراہم کردی گئیں۔

مزید : صوابی