امریکہ پاکستان کو طبی مقاصد کیلئے استعمال ہونیوالے 6 طیارے دے گا

امریکہ پاکستان کو طبی مقاصد کیلئے استعمال ہونیوالے 6 طیارے دے گا
امریکہ پاکستان کو طبی مقاصد کیلئے استعمال ہونیوالے 6 طیارے دے گا

  

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکہ پاکستان کو طبی مقاصد کیلئے استعمال ہونے والے چھ جدید طیارے فراہم کرے گا۔ یہ طیارے یو ایس ڈیپارٹمنٹ آف ڈیفنس اور پاکستان کے مابین معاہدے کے تحت مہیا کیے جائیں گے۔ معاہدے کے تحت سیسنا ائیر کرافٹ کمپنی دو سیسنا 208 بی گرینڈ کاروان ای ایکس اور چار سیسناٹی 206 ایچ طیارے امریکی حکومت کو دے گی جسے طبی سہولتوں سے آراستہ کرنے کے بعد پاکستان کے حوالے کر دیا جائے گا ۔

مزید : بین الاقوامی